جامعہ اسلامیہ نصرۃالاسلام

جون, 2023

  • 3 جون

    جامعہ کے اہم روابط

    جامعہ کے اہم روابط

    حضرت مولانا قاضی نثار احمد حفظہ اللہ (مہتمم) جامعہ اسلامیہ نصرۃ الإسلام،عید گاہ روڈ،کنوداس،گلگت پاکستانفون مدرسہ: 453279,452451-05811موبائل نمبر:00923003955122ای میل: nusratulislampk@gmail.comبینک کا نام : Allied Bank Pakistanبینک کا کوڈ :0578 برانچ اینڈ کوڈ: GILGIT 014اکاؤنٹ نمبر:0010067683980011اکاؤنٹ ٹائٹل:JAMIA ISLAMIA NUSRATULISLAMبرائےای/انٹرنیٹ بینکنگ ،اے ٹی ایم،موبائل فنڈ ٹڑانسفر:05780010067683980011IBAN: PK17ABPA0010067683980011

  • 3 جون

    جامعہ نصرة الاسلام کے شعبہ جات

    جامعہ میں مختلف شعبہ جات ہیں جن میں سے انتظامی اور تعلیمی حوالے سے چند اہم شعبوں کا تذکرہ ذیل میں بیان کیا جاتا ہے۔ شعبہ اہتمام: یہ شعبہ مجلس شوری ٰ کے زیر انتظام مہتمم و نائب مہتمم جامعہ کے زیر نگرانی فرائض انجام دیتا ہے۔جامعہ کے اندرونی وبیرونی سرگرمیاں / روابط اور جامعہ کے تمام شعبوں کا نظم …

  • 3 جون

    جامعہ میں داخلہ کاطریقِ کار

    جامعہ میں داخلہ کاطریقِ کار

    جامعہ کے تعلیمی سال کا آغاز شوال المکرم کے پہلے عشرے میں ہوتاہے ،عموماً چھ یا سات شوال کو نئے داخلوں کی تاریخ، تفصیل اور طریقہٴ کار کا اعلان کیا جاتاہے۔اعدادیہ کے علاوہ کسی بھی درجے میں داخلہ کے لیے آنے والا طالب علم سابقہ درجہ کے کوائف بالخصوص وفاق المدارس العربیہ کی اسناد اور کشف الحضور وغیرہ پیش کرنے …

  • 3 جون

    جامعہ نصرۃالاسلام کے ذرائع آمدن

    جامعہ نصرۃالاسلام کے ذرائع آمدن

    جامعہ اسلامیہ نصرۃ الإسلام گلگت کے تمام اخراجات عام مسلمانوں کے تعاون سے ہی چلتے ہیں۔ جامعہ غیر سرکاری علمی ادارہ ہے، اس کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں، نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے، الحمد للہ! جامعہ کے جملہ مصارف اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے اہل خیر حضرات کے ذریعہ پورا فرما …

  • 3 جون

    حضرت مولاناقاضی نثار احمد حفظہ اللہ تعالیٰ

    حضرت مولاناقاضی نثار احمد حفظہ اللہ تعالیٰ

    حضرت مولانا قاضی نثاراحمد مدظلہ شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کےایک جید عالم دین اور شمالی علاقہ جات و کوہستان کے ایک مایہء ناز عالمِ دین فاضلِ دار العلوم دیوبند حضرت مولانا قاضی عبد الرزاق رحمہ اللہ قاضی صاحب کے چھوٹےبیٹے ہیں۔آپ کا سنِ پیدائش 27جون 1964ء ہے۔آپ کے والد ماجد شیخ الإسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ …

  • 3 جون

    جامعہ اسلامیہ نصرۃ الاسلام کاانتظام و انصرام

    جامعہ اسلامیہ نصرۃ الاسلام کاانتظام و انصرام

    جامعہ نصرۃ الاسلام گلگت کا انتظام و انصرام شورائی ہے اور تعلیمی نظام وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ہے۔ جامعہ کا قیام انھی مقاصد کے تحت و جو د میں آیا ہےجودارالعلوم دیوبند کے دستورِ اساسی میں درج ہیں ،جن کی تفصیل معمولی حذف واضافہ کے ساتھ دج ذیل ہے: 1۔قرآن مجید، تفسیر، حدیث، عقائدو کلام اور ان کے …

  • 3 جون

    حضرت مولاناقاضی عبدالرّزاق نوّراللہ مرقدہ

    حضرت مولاناقاضی عبدالرّزاق نوّراللہ مرقدہ

    شیخ الاسلام حضرت مولاناحسین احمدمدنی رحمہ اللہ کے خصوصی شاگرداورپروانے حضرت مولانا  قاضی عبدالرزاق نوراللہ مرقدہ  پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی ایک ایسی   علمی وروحانی شخصیت گزری ہیں  جو بلاتفریقِ مسلک دلوں کے  بادشاہ تھے. آپ کا آبائی تعلق ضلع غذرکے  گاؤں گلمتی کے  ایک علمی خاندان  سے ہے،  آپ کے والد کا نام حضرت شیخ عبیداللہ  مرحوم تھا۔شیخ  …

  • 3 جون

    جامعہ اسلامیہ نصرة الاسلام گلگت

    جامعہ اسلامیہ نصرة الاسلام گلگت بلتستان کا اولین دینی ادارہ ہے۔گلگت بلتستان پاکستان کے انتہائی شمال میں ایک بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے ۔ اس دورافتادہ علاقے میں جامعہ نصرة الاسلام کے نام سے ایک ادارہ گزشتہ ساٹھ سالوں سے دینی و ملی خدمات انجام دے رہا ہے۔   جامعہ  نصرة الاسلام بھی پاکستان بھر کے دینی اداروں کی طرح، دینی …