- طالبات کو علوم وفنون، عقائد ومسائل اور عربی زبان وادب کی اعلی ومعیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے آراستہ کرنا۔
- طالبات کو اسلامی آداب ومعاملات اور اعلی اخلاق وکردار کی تربیت دینا۔
- طالبات میں علمی وتحقیقی ذوق کے ساتھ دعوتی جذبہ پیدا کرنے اور موجودہ دور میں علمی وفکری اور دعوتی کاموں کے لیے ان کو تیار کرنا۔
- اعلی اسلامی اقدار سے آراستہ معلمات کی ایسی ٹیم تیار جو ایک صالح معاشرہ کی تشکیل میں اپنا بھر پور رول ادا کر سکیں۔
- صحابیات کے تربیتی اصولوں کو پیشِ نظر رکھ کر ضروریاتِ دین کی ایسی تعلیم وتربیت دینا جو انھیں فکری، علمی، تہذیبی و تمدنی ارتداد سے بچا سکے۔

نصرة الاسلام