جامعہ عائشہ صدیقہ لبنات الاسلام کے اغراض و مقاصد

جامعہ عائشہ صدیقہ لبنات الاسلام کے اغراض و مقاصد

  • طالبات کو علوم وفنون، عقائد ومسائل اور عربی زبان وادب کی اعلی ومعیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے آراستہ کرنا۔
  • طالبات کو اسلامی آداب ومعاملات اور اعلی اخلاق وکردار کی تربیت دینا۔
  • طالبات میں علمی وتحقیقی ذوق کے ساتھ دعوتی جذبہ پیدا کرنے اور موجودہ دور میں علمی وفکری اور دعوتی کاموں کے لیے ان کو تیار کرنا۔
  • اعلی اسلامی اقدار سے آراستہ معلمات کی ایسی ٹیم تیار جو ایک صالح معاشرہ کی تشکیل میں اپنا بھر پور رول ادا کر سکیں۔
  • صحابیات کے تربیتی اصولوں کو پیشِ نظر رکھ کر ضروریاتِ دین کی ایسی تعلیم وتربیت دینا جو انھیں فکری، علمی، تہذیبی و تمدنی ارتداد سے بچا سکے۔

Check Also

جامعہ عائشہ صدیقہ لبنات الاسلام کا تعارف

جامعہ عائشہ صدیقہ لبنات الاسلام کا تعارف

جامعہ عاشہ صدیقہ لبنات الاسلام کا شمار جامعہ نصرۃ الاسلام کا ایک اہم ترین پراجیکٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے