گلگت بلتستان کا حالیہ سیلاب
پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تازہ تخمینے کے مطابق حالیہ سیلابوں میں 551 بچوں سمیت قریباً 1500 سے زیادہ لوگ موت کا شکار، بے شمار آشیانےتباہ اور لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضروری ادویہ اور طبی سامان کا ذخیرہ محدود ہو گیا ہے، خراب گزرگاہیں، ٹوٹے ہوئے یا خستہ حال پل متأثرین تک رسائی …
Read More »
نصرة الاسلام