أخر المقالات

جامعہ میں داخلہ کاطریقِ کار

جامعہ میں داخلہ کاطریقِ کار

جامعہ کے تعلیمی سال کا آغاز شوال المکرم کے پہلے عشرے میں ہوتاہے ،عموماً چھ یا سات شوال کو نئے داخلوں کی تاریخ، تفصیل اور طریقہٴ کار کا اعلان کیا جاتاہے۔اعدادیہ کے علاوہ کسی بھی درجے میں داخلہ کے لیے آنے والا طالب علم سابقہ درجہ کے کوائف بالخصوص وفاق المدارس العربیہ کی اسناد اور کشف الحضور وغیرہ پیش کرنے …

Read More »

جامعہ نصرۃالاسلام کے ذرائع آمدن

جامعہ نصرۃالاسلام کے ذرائع آمدن

جامعہ اسلامیہ نصرۃ الإسلام گلگت کے تمام اخراجات عام مسلمانوں کے تعاون سے ہی چلتے ہیں۔ جامعہ غیر سرکاری علمی ادارہ ہے، اس کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں، نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے، الحمد للہ! جامعہ کے جملہ مصارف اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے اہل خیر حضرات کے ذریعہ پورا فرما …

Read More »

حضرت مولاناقاضی نثار احمد حفظہ اللہ تعالیٰ

حضرت مولاناقاضی نثار احمد حفظہ اللہ تعالیٰ

حضرت مولانا قاضی نثاراحمد مدظلہ شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کےایک جید عالم دین اور شمالی علاقہ جات و کوہستان کے ایک مایہء ناز عالمِ دین فاضلِ دار العلوم دیوبند حضرت مولانا قاضی عبد الرزاق رحمہ اللہ قاضی صاحب کے چھوٹےبیٹے ہیں۔آپ کا سنِ پیدائش 27جون 1964ء ہے۔آپ کے والد ماجد شیخ الإسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ …

Read More »